the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سعودی،5اپریل(ایجنسی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت اب خواتین کو گھر سے باہر خدمات کے حصول کے لیے اپنے کسی مرد ولی کی رضامندی کی ضرورت نہیں رہے گی۔

اس حکم میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ تبدیلی اسلامی شریعت سے متصادم نہیں ہے۔ سعودی میڈیا ذرائع کے مطابق نئے حکم کے تحت خواتین کام کی جگہوں پر جاسکتی ہیں۔ البتہ اس کی ایک شرط یہ ہے کہ شریعت اسلامی کی تصریحات کے مطابق اس کی کوئی قانونی بنیاد ہونی چاہیے۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">واضح رہے کہ سعودی قانون کے تحت خواتین کو گھر سے باہر سرکاری اداروں میں شناخت ،پولیس کے ہاں شکایت کے اندراج اور بیرون ملک سفر کے لیے اپنے محرم مردوں سے اجازت لینا پڑتی ہے۔

نئے شاہی فرمان کے تحت تمام سرکاری اداروں کو اب اپنے کام کے طریق کار میں تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہوگی اور اس امر کی بھی نشان دہی کرنا ہوگی کہ سعودی خواتین کو کہاں کہاں کسی خدمت کے حصول یا کوئی اقدام کرنے کے لیے مرد سرپرستوں کی منظوری کی ضرورت پیش آتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.